تتیا ناچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑ یا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑ یا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے)۔